عائزہ خان عرف مینو کےکے گھر نئے مہمان کی انٹری ۔۔مداح ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے مہمان ’مینو‘ کی انٹری سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر خوبصورت طوطے کی مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گھر اس نئے ممبر کی انٹری سے متعلق اطلاع دی گئی ہے۔یڈیو کیپشن میں اداکارہ نے ’مینو‘ کومداحوں سے ملواتے ہوئے طوطے کا استقبال کیا۔عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مزید لکھا کہ اپنے گھر کے نئے ممبر مینو کے اضافے سے آپ کو ملوارہی ہوں۔اداکارہ نے پوسٹ میں نجی ٹی وی چینل پر نشر کیے جانے والے ڈرامے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ

’چپکے چپکے ‘جلد ختم ہوجائے گا لیکن مینو میرے دل کے ہمیشہ قریب رہے گا۔عائزہ کی پوسٹ کو کچھ ہی گھنٹوں میں 7 لاکھ سے زائد بار دیکھاجاچکا ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے نشر کیاجانے والا اداکارہ کا ڈرامہ ،عائزہ خان کے منفرد کردار کے باعث خاصاوائرل ہورہا ہے۔
https://www.instagram.com/p/COXzH4xBput/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved