کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ۔۔۔۔۔!!!کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر تھریسا پریرا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھریسا پریرا نے جمعرات کو شیڈول اجلاس سے قبل سری لنکا کے سلیکٹرز کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھریسا پریرا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اُن کھلاڑیوں میں سے ہیں جو یہ چاہتے تھے کہ آئندہ سیریز کے لیے سری لنکا کے نوجوان کرکٹرز کو کھیلنے کا موقع دیا جائے۔دوسری جانب سری لنکا انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے

خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے تیار ہے۔واضح رہے کہ تھریسا پریرا نے اپنے کیرئیر میں 166 ون ڈے، 84 ٹی ٹونٹی اور 6 ٹیسٹ میں سری لنکا کی نمائندگی کی ہے۔ پاکستان کا اہم ترین شہر دھماکے سے گونج اٹھا۔۔۔جانی نقصان کی اطلاعات ۔۔افسوسناک خبر کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کےعلاقے ہزارگنجی گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے باعث چار افراد زخمی ہو گئے، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق ہزار گنجی کےعلاقے کلی رئیسانی میں واقع گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس کے باعث گھر میں موجود خاتون خانہ اپنی دو جواں سال بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت جھلس کر زخمی ہو گئی۔زخمیوں کو فوری طور پر طبی امدادکے لئے بی ایم سی ایچ کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز کے مطابق تمام زخمی 25 سے 30 فیصد جھلس کرزخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرےسے باہرہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved