مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت ۔۔۔!!!حکومت کابڑا اعلان ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ریاض (نیو زڈیسک) سعودی آئی ٹی کمیشن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب عوام کی سہولت کیلئے مخصوص نمبروں پر رابطہ مفت کردیا گیا ہے، اس کیلیے کسی قسم کے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔سعودی عرب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ9200 سے شروع ہونے والے نمبروں پر رابطہ مفت ہے، کمیشن نے مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کو اس کی اطلاع دے دی گئی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ وضاحت صارفین کی ان شکایت کے تناظر میں جاری کی گئی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ بعض ادارے9200 نمبر پر

سودے کے مابعد کی خدمات کے لیے استفسارات پر رابطہ سروس فیس وصول کررہے ہیں۔صارفین کی شکایت ہے کہ اس نمبر پر رابطہ کیا جاتا ہے تو انتظار کا وقفہ بڑھا دیا جاتا ہے اور ایسا کرنے پر انہیں اضافی فیس کا بوجھ بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن کمیشن نے کہا کہ مواصلاتی کمپنیوں نے آج سے صارفین کے لیے آگہی پیغامات بھیجنے شروع کردیے ہیں جن میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ مشترکہ پیکیج کے لیے رابطہ کریں تو رابطہ نمبر9200 کا اضافہ کرلیں۔ مغربی بنگال الیکشن: کتنے مسلم امیدوار انتخاب جیتنے میں کامیاب ہوئے؟ جانئے حیران کن اعداد وشمار،خبر پڑھ کر آپ کا دل بھی باغ باغ ہوجائیگاکلکتہ(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کئی مسلم امیدواروں نے فتح حاصل کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 41 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے، موجودہ وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی کی پارٹی ترینمول کانگریس نے 3 مسلم خواتین امیدوار اور 40 مسلم مرد امیدوار کو اسمبلی الیکشن کے لیے نامزد کیا تھا، جن میں سے 41 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔سنہ دو ہزار گیارہ کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 27.01 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، یہی وجہ ہے کہ مغربی بنگال ووٹ کی سیاست میں مسلم طبقے کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، الیکشن سے قبل ہر سیاسی جماعت مسلم ووٹروں کو متوجہ کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل نظر آئی۔صرف ایک مسلم ایم ایل اے کا تعلق ٹی ایم سی سے نہیں ہے، جن کا نام نوساد صدیق ہیں جنہوں نے راشٹریہ سیکولر مجلس پارٹی (آر ایس ایم پی) کے ٹکٹ پر مغربی بنگال 2021 کے ریاستی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved