سونانے توہیرے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔ قیمت اتنی زیادہ کی خریداروں نے سر پکڑ لیے ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔؟۔جانیے تفصیل

سونانے توہیرے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔ قیمت اتنی زیادہ کی خریداروں نے سر پکڑ لیے ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔؟۔جانیے تفصیل کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کنواروں کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن

کے مطابق سونے کی قدر 100 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 86 روپے کے اضافے سے 89 ہزار 249 روپے کا ہوگیا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 11 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved