مالی سال 2021 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ملازمین کو کیا فائدہ ہونےوالاہے؟شاندار خوشخبری سنادی گئی

مالی سال 22-2021 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ملازمین کو کیا فائدہ ہونےوالاہے؟شاندار خوشخبری سنادی گئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ جون کے دوسرے ہفتےمیں پیش کیا جائے گا۔سیکرٹری خزانہ کامران افضل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ قرض پروگرام میں تبدیلیوں

کی گنجائش ہے، آئی ایم ایف کو کورونا کے دوران معاشی حقیقت سے آگاہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ انسداد کورونا کے لیے آئی ایم ایف سے فوری فنڈز کی ضرورت نہیں،گزشتہ سال آئی ایم ایف نے انسداد کورونا کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر دیے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved