سجےدت کی والدہ نرگس دت کیسے مریں۔۔اس وقت سنجے دت کی عمر کتنے تھی۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین تفصیلات

سجےدت کی والدہ نرگس دت کیسے مریں۔۔اس وقت سنجے دت کی عمر کتنے تھی۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین تفصیلات بالی وڈ اداکارہ نرگس دت کے مداح آج ان کی 40 ویں برسی منارہے ہیں۔نرگس کے بیٹے اور معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنی والدہ کی برسی پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے اور ان کےساتھ اپنے بچپن کی یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ننھے سنجے دت اپنی والدہ کی بانہوں میں کافی خوش نظر آرہے

ہیں۔پوسٹ میں سنجے نے لکھا ہےکہ ‘ ماں کوئی ایسا دن نہیں گذرا جب میں نے آپ کو یاد نہ کیا ہو’۔خیال رہےکہ اداکارہ نرگس 1981 میں کینسرکے باعث انتقال کرگئی تھیں اور اس کے 3 دن بعد ہی سنجے دت کی پہلی فلم ‘راکی’ ریلیز ہوئی تھی۔پوسٹ میں صارفین کی جانب سے تصویر کو پسند کرنے کے ساتھ ان کی والدہ کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔بالی وڈ اداکارہ نرگس دت کے مداح آج ان کی 40 ویں برسی منارہے ہیں۔نرگس کے بیٹے اور معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنی والدہ کی برسی پر سوشل میڈیا پر پیغام شیئر کیا ہے اور ان کےساتھ اپنے بچپن کی یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ننھے سنجے دت اپنی والدہ کی بانہوں میں کافی خوش نظر آرہے ہیں۔پوسٹ میں سنجے نے لکھا ہےکہ ‘ ماں کوئی ایسا دن نہیں گذرا جب میں نے آپ کو یاد نہ کیا ہو’۔خیال رہےکہ اداکارہ نرگس 1981 میں کینسرکے باعث انتقال کرگئی تھیں اور اس کے 3 دن بعد ہی سنجے دت کی پہلی فلم ‘راکی’ ریلیز ہوئی تھی۔پوسٹ میں صارفین کی جانب سے تصویر کو پسند کرنے کے ساتھ ان کی والدہ کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔خیال رہےکہ اداکارہ نرگس 1981 میں کینسرکے باعث انتقال کرگئی تھیں اور اس کے 3 دن بعد ہی سنجے دت کی پہلی فلم ‘راکی’ ریلیز ہوئی تھی۔پوسٹ میں صارفین کی جانب سے تصویر کو پسند کرنے کے ساتھ ان کی والدہ کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا جارہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved