زیادہ خوبصورت کون ، انوشکا یا پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم ۔۔سوشل میڈیا پر پاکستانی وبھارتی صارفین میں جنگ۔آپ بھی حصہ ڈالیں اور اپنی رائے دیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سوشل میڈیا صارفین بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم کو لے کر بحث میں پڑگئے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایمن سلیم اور انوشکا کی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں، ان تصاویر سے متعلق جہاں ایک طرٖف سوشل میڈیا صارفین اتفاق رکھتے ہیں کہ دونوں اداکارائیں ایک دوسرے سے مماثلت رکھتی ہیں وہیں دوسری جانب صارفین کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم انوشکا شرما کے مقابلے زیادہ خوبصورت ہیں۔انسٹاگرام پر دونوں اداکاراؤں کی مماثلت سے متعلق پوسٹ پر پاکستانی اور بھارتی صارفین کے درمیان بحث شروع

ہوگئی۔ہستا لوستا نامی صارف نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا میں انڈین ہوں لیکن مجھے یقین ہے ایمن انوشکا سے قدرے بہتر ہیں ، برائے مہربانی دونوں کا موازنہ نہ کریں۔ایک صارف نے لکھا کہ ایمن کے علاوہ پاکستانی اداکارہ رمشا خان بھی انوشکا شرما سے مماثلت رکھتی ہیں۔فاطمہ ایاز نامی صارف کہتی ہیں کہ اس میں شک نہیں کہ انوشکا نے یہ خوبصورتی بہت سے انجیکشن اور سرجریز سے حاصل کی ہے جب کہ ایمن نیچرل بیوٹی ہیں۔ایک بھارتی صارف نے اس بحث سے جھنجھلا کر کمنٹ کیا کہ مجھے دونوں میں کوئی مماثلت نظر نہیں آتی پاکستانیوں کو اس مماثلت کے جنون سے باہر آجانا چاہیے اب۔ داخلہ مکمل بند۔۔ کورونا کو مات دینے کیلئے حکومت کا ایک سخت قدم ۔۔ کل سے کس چیز پر پابندی لگادی۔۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت طورخم سرحدی گزرگاہ پر افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، فیصلے پر عمل درآمد کل سے شروع کیا جائے گا۔ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر ارشد منصور نے کہا ہے کہ این سی او سی فیصلے کے تحت طورخم سرحدی گزرگاہ کے لئے نئی ایس او پی مرتب کی گئی ہےجس کے تحت 5 مئی سے 20 مئی تک افغان شہریوں کو پاکستان داخل ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔افغانستان سے صرف پاکستانی پاسپورٹ کےحامل مسافر داخل ہوسکیں گے، داخلے کے وقت کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا اور مثبت ٹیسٹ کے حامل مسافر کو 14 دن کےلئے آئیسولیٹ کیا جائے گا۔اس کےعلاوہ پاکستان میں موجود افغان شہریوں کو وطن واپسی کی اجازت ہوگی۔ڈی سی کے مطابق ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدورفت معمول کے مطابق ہوگی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved