آپ بہت بولتے ہیں کسی اور کی سنتے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔معروف اداکارہ نےلائیوشو میں عامر لیاقت کی کلاس لے لی

کراچی (ویب ڈیسک )اداکارہ نوشین شاہ نے لائیو شو کے دوران عامر لیاقت کے زیادہ اور بے تکا بولنے پر اُن کی کلاس لے لی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی دو اداکاراؤں صبور علی اور نوشین شاہ نے اپنی بے تکی باتوں اور بے مقصد جملوں کا متواتر استعمال کرنے والے عامر لیاقت کو اُن کے ہی شو میں چپ کروادیاجس پر انٹرنیٹ صارفین نہایت خوش نظر آ رہے ہیں اور میمز بنا رہے ہیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ صبور علی کی جانب سے عامر لیاقت کے رمضان ٹرانسمیشن شو میں شرکت کر کے ترکی بہ ترکی دلچسپ جواب دے کر عامر لیاقت کو چپ کروادیا تھا جبکہ اب ایک بار پھر

یہی سین اداکارہ نو شین شاہ کی جانب سے دُہرایا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رمضان ٹرانسمینشن کی وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شو کے سیٹ پر معروف گلوکار احمد جہانزیب، میزبان عامر لیاقت اور اداکارہ نوشین شاہ موجود ہیں اور باتوں میں مصروف ہیں۔اس دوران نوشین شاہ کے بات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ہی عامر لیاقت بھی اُن کے ساتھ ہی بولے جا رہے ہیں اور مہمان نوشین شاہ کو بولنے کا موقع ہی نہیں دے رہے ہیں، جس پر نوشین شاہ تنگ آکر کہتی ہیں کہ آپ بہت بولتے ہیں کسی اور کی سنتے ہی نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل ڈاکٹر عامر لیا قت حسین کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں ناگن ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا تھا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو رمضان میں نشر کیے جانے والے شو میں کیے گئے ‘ناگن ڈانس’ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔ میکسیکومیں میٹرو کابرج گرنےسے 23افرادہ ل ا کمیکسیکوسٹی (ویب ڈیسک )میکسیکومیں میٹرو کابرج گرنےسے 23افرادہ ل ا ک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میکسیکوسٹی میں میٹرو کابرج اس وقت گرگیاجب اس پرٹرین چل رہی تھی جس کے نتیجے میں 23افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ٹرین کی متعددبوگیاں زمیں پرگرگئیں جن میں سے ایک مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔جاں بحق ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں ۔امدادی ٹیموں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں ،نعشوں اورزخمی افرادکوملبے سے نکالنے کاسلسلہ جاری ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved