مستقبل کی جنگوں کی تیاری ،پاک فضائیہ ملک کے کس علاقے میں جدیدترین ائیربیس قائم کرنے جارہی ہے ؟کون ساملک پاکستان کی مددکرے گا،دشمنوں کی نیندیں اڑ ادینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیامیں جنگوں کے بدلتے ہوئے طریقہ کاراورفوج کوجدیدخطوط پراستوارکرنےکے لیے پاک فو ج ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے ۔جدیدٹیکنالوجی کاحصول ہویاپھرفوج کی اعلیٰ تربیت پاک فوج خو د کوہمہ وقت تیاررکھتی ہے ۔مستقبل میں خطے میں جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرپاک فضائیہ نے گوادر سے تھوڑے فاصلے پرواقع ضلع نصیرآبادمیں اپناجدیدترین ائیربیس قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔پاک فضائیہ کی یہ ملٹری بیس اب تک کی پاکستان کی سب سے زیادہ جدیدٹیکنالوجی سے لیس ائیربیس ہوگی۔اس ملٹری بیس کی تعمیراورجدیدٹیکنالوجی کی فراہمی میں چین پاکستان

کی مددکرے گا۔مستقبل میں انڈوپیسیفک ریجن میں جنگ کاخطرہ ہے ۔سی پیک بھارت سمیت دشمن ممالک کی نظروں میں کھٹک رہاہے۔بلوچستان کوقدرت نے ایسی معدنیات سے مالامال کیاہے جس پردشمن کی نظریں ہیں ۔ملک خداداکودشمن کے حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے ملٹری ائیربیس کاقیام کیاجارہاہے ۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبریاں۔۔۔آئندہ بجٹ میں کتنا ریلیف ملے گا۔۔ ؟تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا۔۔۔؟ شیخ رشید کے دعوے سے عوام کی دل باغ باغ ہو گئے اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کو خوشخبریاں ملیں گی،عوام کو بڑی حد تک ریلیف دیا جائے گا ۔وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے کابینہ اجلاس کے اختتام پذیر ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی اور معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی منظوری دیدی ہے تاہم معافی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا ۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں عوام کو خوشخبریاں ملیں گی اور عوام کو بڑی حد تک ریلیف دیا جائے گا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved