یا اللہ خیر ۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناسازصادق ہوگئی ہسپتال منتقل ۔۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ صادق سنجرانی کو اے ایف آئی سی راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کررہی ہے ۔ بچوں کی فیسوں میں 20فیصد کمی ۔۔۔غریب والدین کوبڑاجھٹکادیدیاگیا،نوٹیفکیشن چیلنجپرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹی فکیشن چیلنجاسلام آباد(ویب ڈیسک) پرائیویٹ

تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے نوٹی فکیشن کو شیریں عمران ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔رجسٹرار آفس نے فیسوں کے خلاف کیس کو کل سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ وزارت تعلیم نے کورونا کی وجہ سے اپریل،مئی کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔پیرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہونا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved