موسم کا بڑا یو ٹرن ۔۔۔۔!!!کن کن مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہونیوالی ہے ؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے تھر تھلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم ،اسلام آباد،پنجاب ، خیبر پختون خوا، بلوچستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر بارش ہوئی پنجاب : اسلام آباد (سید پور 14،ایئر پورٹ 01)، چکوال (سٹی07، بھون 02) ،بھکر ، گجرا نوا لا 01،خیبر پختونخوا: سیدو شر یف 67، مالم جبہ

42،کا کول ،بالاکو ٹ 19، بنوں11 ،پا رہ چنار،گڑھی دو پٹہ05ِ،دیر، چترال ، میر کھا نی 04، دروش 03، پشاور 02، ، پٹن 01، کشمیر: مظفر آباد(سٹی 02، ا ئر پورٹ 05 )بلوچستان :ژوب، کوئٹہ(سمنگلی03) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد43، موہنجو داڑو،دادو، ر حیم یار خان ، لاڑکانہ، جیکب آباد42، مٹھی، نورپور تھل ، سر گو د ھا، سبی اور پڈ عیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آگئی ،119پاکستانی جان کی بازی ہار گئے،میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ،ملکی فضا سوگوار اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے 119 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 41 ہزار 636 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 113 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 10 ہزار 616، سندھ میں 2 لاکھ 87 ہزار 643، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 21 ہزار 99، بلوچستان میں 22 ہزار 776، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 341، اسلام آباد میں 76 ہزار 696 جبکہ آزاد کشمیر میں 17 ہزار 465 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 20 لاکھ 10 ہزار 519 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 838 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 7 لاکھ 38 ہزار 727 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5 ہزار 211 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 119 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ پنجاب میں 8 ہزار 741، سندھ میں 4 ہزار 687، خیبر پختونخوا میں 3 ہزار 466، اسلام آباد میں 698، بلوچستان میں 239، گلگت بلتستان میں 107 اور آزاد کشمیر میں 491 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved