وزیراعظم آج کہاں کا دورہ کرینگے ۔۔۔!!!عمران خان نے بالآخر وہ خبر سنادی جسکا سب کو انتظار تھا ،پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے دورہ کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران وزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔اس دوران وزیراعظم فیصل آباد میں واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیادبھی رکھیں گے۔عمران خان دورہ فیصل آباد کے دوران ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔ موسم کا بڑا یو ٹرن ۔۔۔!!!کن کن مقامات پر گرج

چمک کیساتھ بارش ہونیوالی ہے ؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے تھر تھلی مچادی اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم ،اسلام آباد،پنجاب ، خیبر پختون خوا، بلوچستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر بارش ہوئی پنجاب : اسلام آباد (سید پور 14،ایئر پورٹ 01)، چکوال (سٹی07، بھون 02) ،بھکر ، گجرا نوا لا 01،خیبر پختونخوا: سیدو شر یف 67، مالم جبہ 42،کا کول ،بالاکو ٹ 19، بنوں11 ،پا رہ چنار،گڑھی دو پٹہ05ِ،دیر، چترال ، میر کھا نی 04، دروش 03، پشاور 02، ، پٹن 01، کشمیر: مظفر آباد(سٹی 02، ا ئر پورٹ 05 )بلوچستان :ژوب، کوئٹہ(سمنگلی03) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد43، موہنجو داڑو،دادو، ر حیم یار خان ، لاڑکانہ، جیکب آباد42، مٹھی، نورپور تھل ، سر گو د ھا، سبی اور پڈ عیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
ایمانداری سے بتائیں آپ اپنے مشیروں اور زیروں سے مطمئن ہیں ؟ شہری کے براہ راست سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا ؟
فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی
شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی
”ایسا تاثر گیا کہ سارے دفتر خارجہ کو برا بھلا کہہ رہا ہوں لیکن ایسا نہیں بلکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی
نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے
وہ بات جس سے سعودی حکام چڑکھاتے ہیں لیکن عمران خان وہی کام کربیٹھے

خصوصی فیچرز
پاک سعودی تعلقات میں بہتری کی ’قیمت‘ کیا ہے؟ایسا دعویٰ کے پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔۔
دنیا کا عظیم اورفاتح اور بادشاہ۔۔۔۔۔ حضرت عمر فاروق یا سکندر اعظم ؟ ۔۔۔ایسی تحریر جو آپ کی آنکھیں کھول دی گئی
افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی
مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔حرم مکی میں نمازی کے سر پر کیا چیز آ کر بیٹھ گئی،ایسی ویڈیو وائرل کہ ہر مسلمان اللہ اکبر کہہ اٹھا۔۔
کیا بہن، بہنوئی کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ایسی تحریر کو پڑھ کر آپ شیئر کرنے پر مجبور ہو جائیںگے

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved