مجھے 10لاکھ روپوں کی ضرورت تھی ، یہ چھوٹا سا ایک وظیفہ کیا اور 3دن میں پیسے مل گئے

اگر آپ تنگ دستی اور رزق میں کمی کا شکار ہیں تو ہم آپ کو یہاں نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں جس کے کرنے سے نہ صرف آپ مالا مال ہو جائیں گے بلکہ رزق میں برکت کےدروازے بھی آپ پر کھول دئیے جائیں گے۔ وظیفے پر عمل کرنے سے پہلے ان چند باتوں کا خاص خیال رکھیں، پانچ وقت نماز کی ہر حال میں پابندی کریں، تمام انسانوں اور کلمہ گو سے محبت رکھیں اور فرقہ وارانہ یا متعصبانہ خیالات کو ذہن سے نکال دیں تاکہ جب آپ رب کی مخلوق سے اخلاص اور محبت رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ بھی آپ سے محبت رکھیں گے آپس کی رنجشوں کو ختم کریں،

جھوٹ بولنے سے گریز کریں، صدقہ و خیرات بھی کرتے رہیں۔جو شخص کاروبار میں مندی اور ملازمت کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہو یا ملازمت میں ترقی کا خواہش مند ہو ، اگر کسی مشکل میں پھنسا ہو تو یہ وظیفہ خاص اس کیلئے ہے ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ آٹے کی سو گولیاں جو انگور کے دانہ کے برابر ہوں بنا لے،اور انہیں دھوپ میں سکھا لے یا بغیر سکھائے ہر جمعرات کے دن عشا کی نماز پڑھنے کے بعد ان آٹے کی ہر ایک گولی پر ایک مرتبہ آیت کریمہ لا الہ الا انت سبحٰنک ان کنت من الظلمین پڑھے، اس طرح سو مرتبہ آیت کریمہ پڑھنے کی تعداد ہو جائے گی، اس عمل کے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے۔ اس کے بعد ان گولیوں کو دریا میں یا صاف بہتے پانی میں بہاد یں۔اس عمل کی بدولت بہت سے افراد نے اپنی مراد پائی ہے اور اللہ نے انہیں اپنے خزانوں سے غنی بنا دیا وزیراعظم نے عوام سے بڑی اپیل کردی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ماسک پہننے کی اپیل کر دی۔وزیراعظم نے رائیونڈ میں پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم کو رائیونڈ میں کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر مملکت فرخ حبیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔اپنے خطاب میں کہا بھارت میں کورونا سے بہت خراب صورتحال ہے۔ کورونا سے نمٹنے کیلئے صلاحیت دگنی نہ کرتے تو ہمارے حالات بھی بھارت جیسے ہوتے۔ کورونا وبا صرف ماسک سے کنٹرول ہو سکتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا لاہور میں آہستہ آہستہ کچی آبادی بنتے دیکھا۔ لاہور میں پالوشن نہیں ہوتی تھی۔ زمینوں کی قیمتیں بڑھنے سے کچی آبادیاں بننے شروع ہو گئیں۔ کچی آبادیوں کا مقصد نہ بجلی، نہ پانی، نہ سیوریج سسٹم۔ کبھی کسی نے نہیں سوچا یہ لوگ کیسے رہ سکتے ہیں۔ قبضہ مافیا کمزور لوگوں اور حکومت کی زمینوں پر قبضہ کرتے تھے۔ بڑے بڑے لوگ اچھی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں گھر بنا لیتے۔ انہوں نے کہا اپنے عام آدمی کو اوپر نہ اٹھانے والا معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ مدینہ میں آتے ساتھ ہی دودھ کی نہریں بہنا شروع نہیں ہو گئی تھیں۔ ہمارے سے پہلے بہت قومیں تباہ ہوگئیں جہاں غریب کیلئے الگ قانون اور امیر کیلئے الگ قانون ہوتا تھا۔ گزشتہ 74 سالوں میں ایک مخصوص طبقے نے ملک پر حکمرانی کی۔ ماضی میں کسی نے تعلیم پر توجہ نہیں دی۔ طاقتور کو قانون کے نیچے لیکر آنا ہے، کمزور کو اوپر اٹھانا ہے۔وزیراعظم عمران خان بولے پاکستان میں ہاؤسنگ کیلئے صرف 0.2 فیصد لوگوں کو قرض دیا جاتا ہے۔ امیروں اور غریبوں کیلئے علاقے الگ ہو گئے۔ بینک اپنے اسٹاف کی تربیت کریں، ان کو معلوم ہی نہیں غریب آدمی کو کیسے قرض دینا ہے۔ جتنا کرایہ آج عام آدمی دے رہا ہے وہی قرض کی قسطوں میں چلا جائے گا۔ کچی آبادیوں کیلئے ایک نیا پلان بنایا ہوا ہے۔ ملک کی اکانومی اٹھانے کا طریقہ ہے ملک میں ہاؤسنگ شروع کر دیں۔ تھوڑی سی ڈویلپمنٹ سے ٹورازم سے یہ ملک پیسہ کما سکتا ہے۔وزیراعظم نے کہا آنے والے دنوں میں ہماری محنت کا پھل نظر آئے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے عام آدمی کو اپنا گھر مل جائے گا۔ کسان کارڈ کسانوں کیلئے انقلابی قدم ہو گا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا ہاؤسنگ پراجیکٹ کا دائرہ کار ہر تحصیل تک بڑھائیں گے۔ ہر گھر کا رقبہ ساڑھے 3 مرلہ ہو گا۔ حکومت ہر گھر کیلئے 3 لاکھ روپے کی سبسڈی دے گی۔ تعمیراتی کام کی ذمہ داری ایف ڈبلیو او کو دی گئی ہے۔ پنجاب بینک قرض کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ حکومت عوام کو سستے گھر دینے کا کام جہاد سمجھ کر رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں 10 ہزار گھر بنائے جا رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved