افطاری سے پہلے جائے نماز پر بیٹھ کر یہ دعا پڑھیں، اٹھنے سے پہلے انشا اللہ بڑی سے بڑی حاجت فوری پوری ہو گی

اللہم لک صمت، وعلی رزقک أفطرت اس دعا کے بارے میں احادیث میں اس کی کوئی صراحت نہیں ہے کہ یہ دعاء افطار کے بعد کی ہے یا پہلے کہ البتہ معمول یہ ہے کہ یہ دعا افطار کرنے سے پہلے افطار شروع کرتے وقت پڑھی جاتی ہے اور بظاہر یہی صحیح ہے،دعا کے الفاظ اگرچہ فعل ماضی کے ہیں، لیکن اس طرح کے موقعوں پر فعل ماضی کا استعمال معروف ہے، نیز افطار کے بعد کی دعا دوسری ہے، یعنی: ذہب الظمأ، وابتلت العروق، وثبت الأجر ان شاء اللّٰہ۔ اس دعا کے بارے میں حضرت مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری رحمة اللہ علیہ نے صراحت کی ہے کہ یہ افطار

کے بعد کی دعا ہے ۔رمضان کا مہینہ محض قبولیت کا مہینہ مانا جاتا ہے ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ایسے وظیفے بتائیں جائے جن سے نہ صرف آپ کی پریشانیاں دور ہو بلکہ آپ کی دلی تمنا بھی پوری ہو جائے آج ہم آپ کی خدمت میں افطار سے کچھ دیر پہلے کا حیرت انگیز وظیفہ لے کے آئے ہیں افطار سے کچھ دیر پہلے تو ہم سب ہی دعاوں کا اہتمام کرتے ہیں اور افطار سے پہلے کا وقت بہت قیمتی ہے یہ عمل کوئی معمولی عمل نہیں ہے بلکہ جو لوگ اس عمل کو اپناتے ہیں انہیں خوشیاں ، مال ودولت ، رزق ، بیٹے ، بیٹیاں ، دیدار مصطفیٌ جو آپ مانگ سکتے ہیں آپ اس عمل کو کر کے مانگ لیں ہم آپ کو عمل بتاتے ہیں عمل یہ ہے کہ آپ ے افطاری سے 10 منٹ پہلے سورہ المائدہ کی آیت نمبر 114 کو 7 یا ۱۱ مرتبہ پڑھنے کے بعد آپ نے جو دعا مانگنی ہے مانگے اس عمل کو آپ نے اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے اس عمل سے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی آپ نے روزانہ فجر ہی کی نماز کے بعد بہتر مرتبہ ان چاروں ناموں کا ورد کرنا ہے اور اول و آخر درود پاک لازمی پڑھنا ہے اس عمل کو اگر آپ اپنا معمول بنالیتے ہیں تو پھر آپ کی ہر طرح کے نقصان سے حفاظت ہوگی۔اور ہرطرح کی آفات چاہے آسمانی ہوں یا زمینی ان سے اللہ تعالیٰ آپ کو محفوظ فرمائے گا اللہ تعالیٰ کے ان ناموں کا تیسرا جو فائدہ ہے وہ یہ ہے کہ آپ کو اس عمل کی برکت سے ایسی جگہ سے فائدہ ہوگا جہاں سے آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہو گا اور اس عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے رات کے آخری پہر میں جسے ہم تہجد کا وقت کہتے ہیں۔ اس وقت میں ان چاروں ناموں کو صرف دس مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگ لینی ہے اس عمل کے ساتھ اگر تہجد کی نماز کی ادائیگی بھی کر لی جائے تو سونے پے سہاگا کاکام کرے گا یادرہے کہ ویسے بھی یہ وقت قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور جب ان قبولیت کی گھڑیوں میں بندہ اپنے رب کو پکارتا ہے اور وہ بھی اس کے خاص ناموں کے ساتھ تو پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت جوش میں آتی ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو ایسے ایسے فوائد دیتا ہے کہ انسان کی عقل بھی ان کو سوچ نہیں سکتی ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved