نواز شریف کے حوالے سے حامد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر مریم نواز کو بھی غصہ آجائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ واپس آنےکےحوالےسے شہباز کا ٹریک ریکارڈ نوازشریف سےبہتر ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں میری شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے وہ واقعی بیمار ہیں،انہوں نے باہر جاکر واپس آنا ہی تھا۔اگر وہ پہلے چلے جاتے تو جلدی واپس آجاتے۔شہباز شریف کا ٹریک ریکارڈ 90 کی دہائی سے یہی ہے کہ وہ منع کرنے کے باوجود پاکستان واپس آئے ان کو پاکستان آنے سے بھی منع کیا گیا تھا۔نواز شریف جب علاج کے لیے گئے تو کورونا کی وجہ سے حالات ساری

دنیا میں بدل گئے۔شہباز شریف کو جب بھی گرفتار کیا جاتا ہے اس میں صرف حکومت کی مرضی نہیں ہوتی دیگر لوگوں کی مرضی بھی ہوتی ہے۔ اداکارہ نے ایشل فیاض نے اعجاز اسلم کو ’ پرینک ‘ کال کرتے ہوئے ڈیٹ پر چلنے کا کہا تو آگے سے اداکار نے کیا جواب دیا ؟لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی معروف اداکارہ ’ ایشل فیاض ‘ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کئی انکشافات کیئے کہ انہیں کس طرح ان کے سوتیلے باپ کی جانب سے ہراسگی اور دیگرکئی شرمناک چیزوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب ایشل نے معروف اداکار ’ اعجاز اسلم ‘ کو پرینک کال کی لیکن وہ ان کے نرغے میں نہیں آئے اور چال کو سمجھ گئے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشل فیاض نے ڈرامے ’ آبرو ‘ سے شوبز انڈسٹری میں باقاعدہ اینٹری کی اور اس کے بعد انہوں نے خلیل الرحمان قمر کی فلم ’ کاف کنگنا ‘ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ۔ اداکارہ کسی اداکاری کے بڑے خاندان سے تعلق نہیں رکھتی لیکن اس کے باوجود بھی انہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے پاکستانیوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی ۔اداکارہ نے اعجاز اسلم کو پرینک کال کرنے کا فیصلہ کیا اور سوچا کہ وہ دھیمے لہجے اور ٹھنڈے مزاج کے آدمی ہیںاس لیے ان کی بات کا غصہ نہیں کریں گے اور کوئی دلچسپ جواب ہی دیں گے ، اداکارہ نے اعجاز اسلم کو کئی گئی پرینک کال اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی جو کہ تیزی سے وائرل بھی ہو رہی ہے ۔ ایشل فیاض نے اداکار اعجازاسلم کا نمبر ملایا اور ان کو بتایا کہ میں آج کل کافی پریشان ہوں جس پر اداکار نے پوچھا کہ آپ کیوں پریشان ہیں ؟ ، ایشل نے فیاض سے ادھر ادھر کی باتیں اور ان کی تعریفیں کرنے کے بعد کہا کہ میرے ساتھ ’ ڈیٹ ‘ پر چلیں ، اعجاز احمد زور سے ہنسے اور نہایت دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ریسٹورنٹس سمیت سب کچھ تو بند ہے کہاں جانا ہے ۔ایشل فیاض نے جب دیکھا کہ ڈیٹ کے معاملے پر اعجاز خان کوئی ہاتھ نہیں پکڑا رہے تو اداکارہ کہنے لگیں کہ چلیں کوئی پروگرام بنائیں لانگ ڈرائیور پر ہی چلتے ہیں ، اس بات کے بعد جب گفتگو کنفیوژن کا شکار ہونے لگی تو اداکارہ ایشل فیاض نے بھانڈا پھوڑا اور کہا کہ میں آپ کو پرینک کال کر رہی ہوں ۔اعجاز اسلم نے کہا کہ میں کچھ کچھ سمجھ گیا تھا اور مجھے ایسا لگا کہ آپ شائد نیند میں ہو، اداکارہ نے کہا کہ آپ کو کیسے پتا لگا ، اعجاز نے جواب دیا کہ کوئی سیدھے ہی ڈیٹ پر چلنے کا تھوڑی پوچھتا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved