شہباز شریف کی ضمانت ، اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی ڈال دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل دائر کرنے کے لیے تیاری شروع کر دی۔نیب کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام اقدامات آئین و قانون کے مطابق کسی بھی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر کیئے

جاتے ہیں۔ کیا کورونا وائرس کی بھارتی قسم پاکستان میں بھی آچکی ہے ؟پاکستان سے تھا ئی لینڈ جانے والی خاتون میں وائرس کی تشخیص ،تشویشناک خبر آگئی بنکاک(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے آنے والی خاتون اور اس کے بیٹے میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی تصدیق ہوئی ہے ۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق تھائی لینڈ کے سرکاری سینٹر برائے کورونا کے نائب ترجمان اپیسامائی سریر انگسان نے بتا یا کہ بھارتی کورونا کی قسم 42سالہ حاملہ خاتون میں رپورٹ ہوئی ہے جو 24اپریل کو تین بچوں کے ساتھ پہنچی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ خاتون اور ان کے چار سالہ بچے کو ایک کمرے میں سرکاری سرپرستی میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جبکہ دیگر دو بیٹوں کو الگ کمرے میں رکھا گیا ہے جن کی عمریں بالترتیب چھ اور آٹھ سال ہیں اور ان کی رپورٹ بھی منفی ہے۔تھائی لینڈ میں نئے قسم کے کورونا وائرس کی رپورٹ ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب ملک میں اپریل کے آغاز سے کورونا کی نئی لہر کی لپیٹ میں ہے۔تھائی لینڈ کی حکومت نے بھارت سے اپنے شہریوں کے علاوہ دیگر افراد کی داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، جس کا آغاز یکم مئی سے ہوگیا کیونکہ بھارت میں گزشتہ ماہ سے ہی کورونا کیسز کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔بھارت میں کورونا وائرس کے دو کروڑ 26 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جو کیسز کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد بھی دو لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ کے ترجمان ٹانی سینگراٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی لوگوں کی آمد پر پابندی میں توسیع کردی ہے تاکہ بھارتی قسم کے پھیلاو کو روکا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved