فواد چوہدری کا دل کب جھوم جاتا ہے؟وفاقی وزیر نے آخر کار اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابیوں پر خوش نظر آرہے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی تعریف کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’مسلسل دوسری سیریز جیتنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارک۔‘وفاقی وزیر نے کہا کہ کرکٹ پاکستان کے تمام لوگوں کو جوڑتی ہے اس لیے کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ہر پاکستانی کادل خوشی سے جھومتا ہے۔انہوں نے لکھا کہ بابر اعظم آپ کا اور لڑکوں کا شکریہ کہ کورونا کی اس گھٹن میں آپ نے ہمارے دلوں کو خوشی سے

معمور کیا۔وفاقی وزیر نے امید ظاہر کرتے ہوئے دعا کی کہ خدا کرے یہ سلسہ جاری رہے۔انہوں نے لکھا کہ بابر اعظم آپ کا اور لڑکوں کا شکریہ کہ کورونا کی اس گھٹن میں آپ نے ہمارے دلوں کو خوشی سے معمور کیا۔وفاقی وزیر نے امید ظاہر کرتے ہوئے دعا کی کہ خدا کرے یہ سلسہ جاری رہے۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ واپس آنےکےحوالےسے شہباز کا ٹریک ریکارڈ نوازشریف سےبہتر ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں میری شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے وہ واقعی بیمار ہیں،انہوں نے باہر جاکر واپس آنا ہی تھا۔اگر وہ پہلے چلے جاتے تو جلدی واپس آجاتے۔شہباز شریف کا ٹریک ریکارڈ 90 کی دہائی سے یہی ہے کہ وہ منع کرنے کے باوجود پاکستان واپس آئے ان کو پاکستان آنے سے بھی منع کیا گیا تھا۔نواز شریف جب علاج کے لیے گئے تو کورونا کی وجہ سے حالات ساری دنیا میں بدل گئے۔شہباز شریف کو جب بھی گرفتار کیا جاتا ہے اس میں صرف حکومت کی مرضی نہیں ہوتی دیگر لوگوں کی مرضی بھی ہوتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے
پاکستان میں آندھی طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں،متعددزخمی، افسوسناک خبر
آندھی کیساتھ بارشیںاور۔۔۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں ابھی سے تیاری کرلیں

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved