ہزاروں جانیں لینے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کس پالتو جانور سے انسانوں میں منتقل ہوئی۔۔ ہوش اڑادینےوالی تحقیق، کیاآپ نے بھی یہ جانور گھر میں رکھا ہے؟

نیویارک(نیو زڈیسک) کرونا وائرس کی انسانوں میں منتقلی کے حوالے سے تحقیق کرنے والے عالمی طبی و تحقیقی ماہرین نے ایک نئے خدشے کا اظہا رکردیا۔بین

الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوک یونیورسٹی کے عالمی ادارۂ برائے صحت اور وبائیات کے سینئر ڈاکٹر گریگری نے کرونا کی نئی قسم جانور سے انسانوں میں

منتقل ہونے کے شبے کا اظہار کیا۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ کرونا کی نئی یا تغیر شدہ قسم کتوں سے انسانوں میں منتقل ہوئی۔ ڈاکٹر گریگری نے یہ بھی کہا کہ آوارہ اور پالتو دونوں ہی کتوں میں اس قسم کے وائرس کی موجودگی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر گریگری نے کہا کہ کتوں میں‌ پائے جانے والے کرونا وائرسز عموماً انسانوں میں منتقل نہیں ہوتے اور نہ ہی اب تک ایسا کوئی کیس سامنے آیا ہے، لیکن ان کیسز پر مزید کام کیا اور ان کے جینوم ڈی کوڈ کیے گیے تاکہ صورت حال کا باریک بینی سے مشاہدہ کیا جائے۔ڈاکٹر گریگری نے بتایا کہ وائرس کی جینیاتی ترتیب نے ایک موقع پر کتوں کو متاثر کیا، حیران کن طور پر یہ وائرس براہ راست کتوں سے انسانوں میں منتقل ہوا کیونکہ جینوم کا بیشتر حصہ کتوں کے کرونا وائرس پر مشتمل تھا۔یاد رہے کہ دو برس قبل دسمبر کے آخر میں جب کرونا کے کیسز سامنے آنا شروع ہوئے تھے تو ڈیوک یونیورسٹی کے گلوبل ہیلتھ انسٹیٹیوٹ میں وبائیات کے ماہر ڈاکٹر گریگری گرے نے مزید قسم کے کرونا وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ ’ہمارے پاس وائرسز کا معلوم کرنے کے ذرائع نہیں ہیں، یہ لوگوں کو بیمار کررہے ہیں، جس سے ایک اور وبا کے پھوٹنے کا خطرہ ہے‘۔ ڈاکٹر گریگری نے کہا تھا کہ وائرس انسان کی خاموش بیماری کا سبب بن رہے ہیں، جو یک دم اثر دکھاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved