39 لاکھ روپے کے خربوزے ۔۔۔کسان خوشی سےپاگل

ٹوکیو(ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں جاپان میں دو معمولی خربوزے 27 لاکھ ین (تقریباً 39 لاکھ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوئے جس پر جاپان کے

کاشتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق، بعض جاپانی علاقوں میں رواج ہے کہ ہر سال نئی فصل کے سب سے پہلے پھلوں

کی نیلامی کی جاتی ہے، جو عام طور پر بہت مہنگے داموں خریدے جاتے ہیں۔کورونا وبا سے قبل تک سال کی پہلی فصل کے سب سے پہلے خربوزوں کی نیلامی ریکارڈ 50 لاکھ ین (تقریباً 71 لاکھ پاکستانی روپے) میں بھی ہوچکی ہے لیکن پچھلے سال عالمی کورونا وبا کی وجہ سے خربوزے صرف ایک لاکھ 20 ہزار ین (تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار پاکستانی روپے) میں ہی نیلام ہوسکے۔یہی وجہ ہے کہ اس سال خربوزوں کی جوڑی 27 لاکھ ین میں نیلام ہونے پر جاپانی کاشتکار بہت خوش ہیں اور اسے ملک میں معاشی بحالی کی ایک علامت قرار دے رہے ہیں۔اس سال نیلامی میں سب سے زیادہ بولی لگا کر خربوزوں کی جوڑی خریدنے والا شخص ایک مقامی صنعتکار ہے جو نوزائیدہ بچوں کےلیے غذائی مصنوعات بنانے والی ایک کمپنی کا مالک ہے۔خربوزوں کی جوڑی پچھلے سال کے مقابلے میں 22 گنا زیادہ رقم میں نیلام ہونے کو جاپانی معیشت سے وابستہ ایک ’’مثبت خبر‘‘ بھی قرار دیا جارہا ہے جو کاشتکاروں کے نزدیک نیک شگون بھی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved