بگاٹی سے بھی تیز رفتار گاڑی میدان میں آ گئی،گاڑی کس کمپنی نے تیارکی اوراسکی قیمت کتنی رکھی گئی ،گاڑیوں کے شوقین افرادکے لیے بڑی خبرآگئی

پہلی بار کروشیا کی ریماک کمپنی کی سی_ٹو کار کو 2018 میں پروٹو ٹائپ شکل میں دیکھا گیا تھا۔کئی سالوں بعد ریماک نے کم ترین وقت میں

رفتار میں تیز ترین اضافے کی حامل الیکٹرک کار لانچ کر دی ہے۔ جس کی قیمت 38 کروڑ روپے سے زائد ہے۔جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی 9.3

سیکنڈز میں ایک سو چھیاسی میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے. کمپنی کا دعوٰی ہے کہ کروشیا میں تیار کردہ ناویرا نے دنیا کی مشہور گاڑی بگاٹی سے زیادہ کھلی اور آرام دہ ہے۔ناویرا 150 نامی الیکٹرک گاڑی کم ترین وقت میں ٹاپ اسپیڈ حاصل کر سکتی ہے، چار اعشاریہ تین سیکنڈز میں گاڑی سو میل فی گھنٹہ کی رفتار پکڑ سکتی ہے، نو اعشاریہ تین سیکنڈز میں گاڑی ایک سو چھیاسی میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے۔الیکٹرک گاڑی میں چار موٹرز نصب ہیں، جن کی مجموعی قوت انیس سو چودہ ہارس پاورہے۔ گاڑی تین سو چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار تک چل سکتی ہے، گاڑی میں ایک اعشاریہ چار میگا واٹ کی بیٹری نصب ہے جو صرف انیس منٹ میں اسی فیصد تک چارج ہو سکتی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ صرف 150 گاڑیوں کو 2.45 ملین ڈالرز کی قیمت پر فروخت کیا جائے گا، اور کوئی بھی گاڑی ایک جیسی نہیں ہو گی، کیونکہ کمپنی نے رنگوں اور ڈیزائن میں لامحدود ورائٹی پیش کی ہے۔ ہرگاڑی خریدنے سے پہلے کسٹمر کو کروشیا بلایا جائے گا۔ جہاں امریکہ سمیت دنیا بھر کے 19 ڈیلر موجود ہوں گے جو گاڑی کی فروخت میں مدد فراہم کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved