خطرناک ترین جادو۔۔قدیم مٹکی سے 55 لوگوں پر کیسے خطرناک جادو کیاگیا۔۔۔۔ناقابل یقین خبر

ایتھنز(نیوز ڈیسک) یونانی دارالحکومت ایتھنز میں اگورا نامی قدیم علاقے سے ملنے والی 2300 سال قدیم مٹکی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اسے

کم از کم 55 لوگوں پر خطرناک اور جان لیوا جادو کرنے میں استعمال کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 300 قبلِ مسیح کے زمانے سے تعلق

رکھنے والی اس مٹکی میں سے مرغیوں اور چوزوں کی درجنوں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور لوہے کی کیلیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ اس کی بیرونی سطح کو کسی نوکیلی چیز سے کھرچ کر قدیم ایتھنز شہر کے 55 باشندوں کے نام لکھے گئے ہیں۔مٹکی پر ییل یونیورسٹی، امریکا کی ماہرِ آثارِ قدیمہ جیسیکا لیمونٹ نے دوبارہ تحقیق شروع کی۔ ریسرچ جرنل ‘‘ہیسپیریا’’ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ قدیم زمانے کا یورپ صرف وہم پرست ہی نہیں تھا بلکہ وہاں بھی کم و بیش ویسا ہی جادو ٹونا رائج تھا جیسا آج مشرقی ممالک میں عام ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved