اگر دلہن کے بچے نہ ہوئے تو۔۔دنیا کا سب سے پرانا 4 ہزار سال پرانا نکاح نامہ دریافت۔۔اس میں کیا شرائط درج ہیں۔۔ ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی میں آثار قدیمہ پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے چار ہزار سالہ قدیم نکاح نامہ ڈھونڈ نکالا ہے، جس کے بارے میں

دعوٰی کیا جارہا ہے کہ یہ انسانی تاریخ کا قدیم ترین نکاح نامہ ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ دریافت ہاران یونیورسٹی ترکی کے ماہرین نے کی

ہے۔یہ نکاح نامہ پتھر کے ایک ٹکڑے پر کنندہ تحریر کیا گیا ہے اور ایک تصاویر کی صورت میں ہے۔ اس پر درج دولہے کا نام لاکی پوم اور دلہن کا نام ہتالہ درج ہے۔ ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ اس قدیم نکاح نامے میں تحریر کیا گیا ہے کہ اگر ہتالہ کے ہاں اولاد نہ ہوئی تو وہ اپنے خاوند کے لئے ایک باندی خریدنے کی پابند ہو گی۔ اس حیرت انگیز دریافت کے متعلق ایک تحقیقاتی رپورٹ سائنسی جریدے ’گائنا کولوجیکل اینڈوکرائنالوجی‘ میں شائع کی گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہزاروں سال قدیم دور میں بھی بانجھ پن کا مسئلہ موجود تھا اور اس نکاح نامے میں درج کی گئی شرط اسی مسئلے کے ایک ممکنہ حل کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ لاکی پوم اور ہتالہ کے درمیان طلاق کی صورت میں بھی ضروری شرائط درج کی گئی ہیں۔ اس میں لکھا گیا ہے کہ اگر ہتالہ لاکی پوم سے طلاق حاصل کرنا چاہے تو اس کے بدلے میں اسے چاندی کی مقرر کی گئی مقدار ادا کرنا ہوگی، اور اسی طرح لاکی پوم طلاق دینا چاہے تو اسے بھی چاندی کی مقرر شدہ مقدار ہتالہ کو دینا ہو گی۔ اس دریافت سے انسانی علم میں اضافہ ہو رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved