آدھا بندر، آدھا انسان حقیقت کیا ہے؟ سائنسدانوں کے اس خوفناک تجربے نے تہلکہ مچا دیا

دنیا بھر کے سائنسدان آئے روز نئے اور مختلف قسم کے تجربات کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔کبھی کسی ریسرچ میں انہیں کامیابی حاصل ہوتی ہے

تو کسی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اب ایک ایسی ہی نئی اقسام کی ریسرچ سامنے آئی ہے جس میں دیکھا گیا ہے کہ امریکی اور چینی

سائنسدانوں کی مشترکہ تجربے کے ذریعے انسان اور بندر کے مابین بہت ہی اہم خلیات پر زندہ جنین (ایمبریو) تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اس مشترکہ تجربے کی کامیابی کو جہاں بہت سے لوگ سائنسدانوں کی کامیابی قرار دے رہے ہیں وہیں متعدد لوگ اس تجربے کو متنازعہ تحقیق کے نام سے پکار رہے ہیں۔چینی اور امریکی سائنسدانوں کا یہ تجربہ طبی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہ زینو ٹرانسپلانٹیشن (Xeno transplantation) کا حصہ ہے۔ سائنسدان پچھلے 20 برس سے کوششوں میں مصروف ہیں کہ انسانی اعضاء کو کسی جانور کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کر کے یعنی جسم کا کوئی بھی حصہ اُگا کر دوبارہ اسی شخص کے جسم میں کامیابی سے پیوند کیا جائے، اس کے لیے سائنس دان انسانوں اور حیوانوں کے خلیات میں ملاپ کی کوششیں کر رہے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر زینو ٹرانسپلانٹیشن کے ذریعے مکمل کامیابی حاصل ہوتی ہے تو آگےمستقبل میں انسانی عضو کی ناکامی کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد کمی لائی جا سکتی ہے۔ ایسے معاملات میں کسی بیمار فرد کے خلیات جانور میں ڈالے جاسکتے ہیں اور اس طرح مطلوبہ اعضاء کی ایک زندہ کاپی تیار کرسکیں گی ، جس کے بعد اس شخص میں پیوند کاری ہو سکے گی۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس طبی انقلاب کی مدد سے متاثرہ لوگوں کے لئے اعضاء کے عطیہ اور اسی سے منسلک دیگر متعلقہ پریشانیوں کے خاتمے میں کافی مدد درکار ہوسکے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved