یہ عورت ہےپھر۔۔خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش۔واقعہ کون سے شہر میں پیش آیا۔؟جانیے تفصیل

جوہانسبرگ (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کی ایک خاتون کے ہاں 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، پیدا ہونے والوں میں 7 بیٹے اور 3 بیٹیاں

شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ہاں ایک ہی وقت میں دس بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، اگر ڈاکٹرز کی طرف سے یہ دعویٰ سچ ثابت ہو جاتا ہے تو یہ ایک ہی وقت میں پیدائش کا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت یہ ریکارڈ افریقی ملک کی خاتون حلیمہ کے پاس ہے، جس نے گزشتہ ماہ مراکش میں نو بچوں کو جنم دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کی 37 سالہ گوسامی تھامارا کے ہاں بچوں کی پیدائش 7 جون کو دارالحکومت پریٹوریا میں ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوش نصیب خاتون پہلے ہی جڑواں بچوں کی ماں ہے، گزشتہ روز اس نے مزید 10 بچوں کو آپریشن کے ذریعے جنم دیا ہے، جن میں سات بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ ڈاکٹرز نے 37 سالہ گوسامی تھامارا کو آگاہ کیا تھا کہ ان کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہو گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق بچوں کی ماں کیلئے حاملہ ہو کر زندگی گزارنا آسان کام نہیں تھا کیونکہ اس دوران انہیں سینے، معدے اور پاؤں کی مختلف تکالیف کا سامنا کرنا پڑا تھا، ایک موقع پر انہوں نے یہ سوچنا شروع کر دیا تھا کہ شائد میرے تمام بچے نہ بچ سکیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق تمام بچے اس وقت زندہ ہیں اور آئندہ چند ماہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں رہیں گے۔بچوں کے والد نے کہا کہ تمام بچوں کی پیداشئ پر بہت خوش ہوں۔ میرے ہاں سات بیٹے اور تین بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے، میری اہلیہ 7 ماہ اور 7 سات دن حاملہ رہیں، میں بہت خوش ہوں، میرے لیے یہ لمحہ بہت جذباتی ہے، میں زیادہ بات نہیں کر سکتا۔یاد رہے کہ 2009ء میں امریکا میں ایک خاتون کے ہاں 8 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جو تمام کے تمام صحت مند رہے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved