حسن علی پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔!!!!کرکٹر کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، ہر طرف سے مبارکبادیں

دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سٹار پیسر حسن علی کے حصے میں ایک اور بڑا اعزازآگیا ، حسن علی کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے

نامزد کر دیا گیا۔حسن علی کو ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے کے خلاف بہترین کارکردگی کے صلے میں پلیئر آف دی منتھ نامزد کیا گیا ۔ کرکٹ کی ویب

سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق دائیں بازو کے پاکستانی باؤلر اس وقت سال 2021 میں تما فارمیٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ۔حسن علی کے ساتھ پلیئر آف دی متنھ کیلئے سری لنکا کے پراوین جیا وکرما اور بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم ہیں ۔ گزشتہ ماہ پاکستان کے بابر اعظم نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف سیریز سمیت اپنی تسلسل کیساتھ پرفارمنس کے باعث آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیتا تھا ۔ واضح رہے کہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے آئی سی سی کھلاڑیوں کو ان کی کارکردگی کے باعث نامزد کرتی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved