عاصم کو کیوں چھوڑا؟ بریک اپ سے متعلق ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک )اداکارہ ہانیہ عامر کا ایک ویڈیو کلپ انسٹاگرام پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عاصم اظہر سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔سوشل میڈیا

پر گردش کرنے والے اس ویڈیو کلپ میں اداکارہ اپنے دوست پروڈیوسر عمر مختار کے ہمراہ لائیو ویڈیو سیشن کررہی ہیں جس میں ایک صارف کی

جانب سے پوچھا گیا کہ عاصم کو کیوں چھوڑا؟صارف کا کمنٹ دیکھتے ہی ہانیہ نے فوراً عمر مختار سے کہا کہ مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھا جارہا تم سے پوچھ رہے ہیں، اس بارے میں مجھے نہیں معلوم۔عمر مختار نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میں نے عاصم کو نہیں چھوڑا اور کوئی کسی کو نہیں چھوڑتا، مصروفیات آڑے آجاتی ہیں۔ہانیہ نے طنز و مزاح والے لہجے میں کہا کہ لوگ ہمارا مذاق نہیں سمجھ رہے ہوں گے اس پر عمر نے جواب دیا کہ پھر میں سچ بتادوں ہاں میں نے چھوڑا ہے۔میزبان متھیرا نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہانیہ زبردستی عاصم کا ذکر لائیں، وہ باآسانی اس سوال کو نظرانداز کرسکتی تھی۔دوسری جانب متعدد صارفین نے ویڈیو پر تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عاصم اظہر کا مذاق اڑا رہی ہیں۔واضح رہے گلوکار عاشر وجاہت کے ہمراہ ہانیہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد عاصم اظہر سے ہانیہ کے بریک اپ والا معاملہ سوشل میڈیا پر سامنے آگیا اور گزشتہ کئی روز سے موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔

https://www.instagram.com/p/CP2fXhoH3V1/?utm_source=ig_embed&ig_rid=452602a2-6198-4470-97e5-348342a9b0e1



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved