کورونا کی نئی علامات کا انکشاف، آپ کی آنکھوں میں یہ مسئلہ تو نہیں؟علامات نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ آنکھیں خشک ہونا، آنکھ میں کسی شے کے گھنسے کا احساس اور آنکھوں کی دیگر علامات

بھی کوروناوائرس کی نشانیاں ہیں۔ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وبا کے شکار 80 فیصد افراد میں بیماری معتدل یا شدید ہوتی ہے جبکہ پانچ فیصد وہ

مریض ہوتے ہیں جنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ کی ضرورت پیش آتی ہے جبکہ کورونا کی عام علامات میں کھانسی، بخار، سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی وغیرہ شامل ہیں۔تحقیق کے مطابق ڈرائی آئیز(آنکھیں خشک ہونا) یا آنکھ میں کسی باہری چیز کے داخل ہونے سے ہونے والا احساس اور آنکھوں کی دیگر علامات کو بھی کووڈ کا حصہ ہیں۔ماہرین کا کہنا کہ ڈرائی آئیز کورونا کی عام علامت تو نہیں لیکن یہ مسئلہ کورونا وائرس سے محفوظ افراد کے مقابلے میں کووڈ سے متاثر لوگوں میں زیادہ عام دیکھا گیا ہے۔ اگر فلو جیسی علامات موجود نہ ہو تو آنکھوں کے اس مسئلے کا کووڈ 19 سے تعلق ہونا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔محققین کے مطابق کورونا مریضوں میں ڈرائی آئیز کی علامت ہوتی ہے تاہم اس کی وجہ تاحال واضح نہیں ہے۔ اس سے قبل دیگر تحقیق میں بھی آنکھوں کے خشک ہونے کو کورونا سے جوڑنے کی کوشش کی گئی لیکن اس حوالے سے کوئی حتمی ثبوت موجود نہیں ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ جسمانی مدافعتی نظام سے پیدا ہونے والا ورم بھی ڈرائی آئیز کا باعث بنتا ہے۔ڈاکٹروں کا خیال رہے کہ کورونا کو روکنے کے لیے فیس ماسک کا استعمال لازمی ہے مگر ممکنہ طور پر آنکھوں کے خشک ہونے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ماہرین چشم نے ایسے افراد کی تعداد میں اضافے کو ریکارڈ کیا ہے جن میں وبا کے آغاز کے بعد سے ڈرائی آئیز کا مسئلہ سامنا آیا۔ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق آنکھیں خشک ہونا یا کسی باہری چیز کی موجودگی کا احساس، آنکھیں سرخ ہونا، پانی بہنا، آنکھوں میں خارش، آنکھوں میں تکلیف اور آنکھوں

سے مواد کا اخراج کورونا علامات ہوسکتی ہیں۔عالمی کورونا وبا کی عام علامات میں بخار، ٹھنڈ لگنا، سانس لینے میں دشواری، کھانسی، تھکاوٹ، مسلز یا جسم میں تکلیف، سونگھنے یا چکھنے کی حس سے محرومی، گلے کی سوجن، ناک بند ہونا، ناک بہنا، ہیضہ اور الٹیاں شامل ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے
پاکستان میں آندھی طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں،متعددزخمی، افسوسناک خبر
آندھی کیساتھ بارشیںاور۔۔۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں ابھی سے تیاری کرلیں

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved