یو ٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور گھی نایاب،ملک کے بڑے شہرکے عوام کومشکلات کاسامنا

ملتان(ویب ڈیسک) ملتان میں یو ٹیلٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور گھی نایاب ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی اکثریت عام مارکیٹ سے ہی مہنگے

داموں اشیائے خورونوش خریدنے پر مجبور ہو گئی ہے، شہریوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ملتان میں گزشتہ کئی روز سے یوٹیلٹی

اسٹورز پر آٹا اور گھی دستیاب نہیں جبکہ سستی چینی کی سپلائی بھی محدود کر دی گئی ہے اور رہی سہی کسر دستیاب اشیائے خورونوش کی قیمتیں عام مارکیٹ کے برابر ہونے سے پوری ہو گئی ہے جس کا شہریوں نے حکومت سے نوٹس لے کر عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹور کے حکام کا موقف ہے کہ گھی کی قمتیں مسلسل بڑھنے سے مسائل آرہے ہیں تاہم چینی مخصوص اوقات میں دستیاب ہونے پر شہریوں کیلئے خریدنا مشکل ہو گیا ہے جس کا کوٹہ بڑھانے کیلئے ویئر ہاوس کو درخواست بھجوادی ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر چھیاسی مختلف اشیائے خورونوش کی لسٹیں آویزاں کی گئی ہیں جن میں سے 42 دستیاب ہی نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے
پاکستان میں آندھی طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں،متعددزخمی، افسوسناک خبر
آندھی کیساتھ بارشیںاور۔۔۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں ابھی سے تیاری کرلیں

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved