یہ کِس معروف پاکستانی اداکارہ کا بچپن ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک معروف اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔اکثر و بیشتر فنکار اپنے بچپن اور

جوانی کی یادیں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کرتے ہیں جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہوجاتی ہیں۔کیا آپ اوپر دکھائی جانے والی اس تصویر کو پہچاننے

میں کامیاب ہوئے؟مذکورہ تصویر اداکارہ ماورہ حسین کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اداکارہ نے کیپشن میں بتایا کہ یہ 20 سال پہلے کی ایک سنہری یاد ہے۔ماورہ نے مزید لکھا کہ جہاں تو مسکرائے میری منزل وہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک بہت خاص بندے نے مجھ سے کہا کہ یاد کرو بچپن میں تم کیسی تھیں، اس ننھی خالص انسان پر فخر کرنے کی کوشش کرو، تم کبھی بھی سیدھے راستے سے محروم نہیں ہوگی۔کیپشن کے اختتام پر ماورہ نے یہ پوسٹ بنانے والی اپنی مداح کا شکریہ ادا بھی کیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved