جب ہم اپنے ڈرونز نکالیں گے تودنیاF-35کوبھول جائیگی ،بڑے اسلامی ملک کے وزیرخارجہ کاایسااعلان جس سے امریکہ سمیت دشمن ممالک کی نیندیں اڑ گئیں

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کے وزیرِ صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ترک ڈرونز کی تیاری میں وسیع پیمانے کی سرمایہ کاری

کرنے والے چند مماک میں سے ایک ہے۔ جب ہم انہیں عالمی سطح پر میدان جنگ میں نکالیں گے تو یقین کریں پوری دنیا ایف 35 لڑاکا طیاروں کے

بجائے ٹرکش ڈرونز کا ذکر کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انقرہ میں منعقدہ پیداواری استعداد و ٹیکنالوجی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ترکی کے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 7فیصد کی شرح سے ترقی کرتے ہوئے جی 20 ممالک کے درمیان سب سے زیادہ ترقی کرنے والے ممالک میں سے ایک ہونے کی یاد دہانی کرانے والے وارانک کا کہنا ہے کہ پیداوار صنعت نے اس شرح نمو میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے جدید ٹیکنالوجی میں لیڈر ملک کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے ہم نے ہر شعبے میں پیشرفت کی ہے۔، آج ترک انجنیئروں کے مرہون منت مسلح ڈرونز یورپی آسمانوں پر پرواز کرنے کے دن گن رہے ہیں۔ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کا چرچا ہونے کی توسیع کرتے ہوئے ترک وزیر صنعت کا کہنا تھا کہ مجھ سے مسلسل ایف 35 کے بارے میں دریافت کیا جاتا ہے، یہ ایک کامیاب طیارہ ہے لیکن ہم ترک جنگی طیاروں کے منصوبے پر بھی عمل پیرا ہیں۔ اور ڈرونز کی تیاری پر مرکوز ہیں، ہم عنقریب دنیا بھر میں اس شعبے میں لیڈر ہوں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved