پیر سے تعلیمی اداروں کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان کردیاگیا۔۔کتنی چھٹیاں دی جا رہی ہیں ؟والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

پیر سے تعلیمی اداروں کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان کردیاگیا۔۔کتنی چھٹیاں دی جا رہی ہیں ؟والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جون میں گرمی کی شدت اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ حکومت نےکئی ماہ کی بندش کے بعد اسی مہینے سکول

کھول دیے تھے تاہم شدید گرم موسم کی وجہ سے سکولوں میں حاضر ہونے والے طلبا کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی۔ چھوٹے بچوں کو نکسیر اوربے ہوشی جیسے مسائل کا سامنا ہو رہا ہے جس کی وجہ سے پرائیویٹ سکول مالکان اب محتاط ہوگئے ہیں اورانھوںنے از خود ہی سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں کئی پرائیویٹ سکولز مالکان نے پیر سے سکولوںکو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ان میں عائشہ ایجوکیشن سسٹم، شاہین پبلک سکول، فاطمہ پبلک سکول، فیصل ماڈل سکول، لٹل اینجلز،دی گارڈینز سکو ل اورشہزاد پبلک سکول شامل ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان سکولوں میںداخل کئی بچوں نے طبیعت خرابی جیسے مسائل کے بعد سکول آنا چھوڑدیا تھا جس کی دیکھا دیکھی کئی دوسرے بچوں میں بھی خوف کی فضا پھیل گئی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پی آئی اے اور سٹیل ملز سمیت کتنے اداروں کی نجکاری کرنے جارہے ہیں؟ حکومت نے بڑا اعلان کر دیاناقابل یقین خبر
چلو بات چیت کرتے ہیں ۔۔مولانا فضل الرحمان کس سے مذاکرات کیلئے راضی ہو گئی ۔۔ کارکنوں کیلئے بڑادھچکا
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved