جہانگیر ترین اورحمزہ شہباز کی فوری گرفتاری۔۔۔ایف آئی انے بڑبیان جاری کردیا

جہانگیر ترین اورحمزہ شہباز کی فوری گرفتاری۔۔۔ایف آئی انے بڑبیان جاری کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے جہانگیر ترین ان کے بیٹے علی ترین اور شہباز شریف حمزہ شہباز کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

کیا ہے۔میڈیا کے مطابق ایف ائی اے نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو بھجوا دی ہے اور اب جہانگیر ترین، شہباز شریف سمیت دیگر شوگر مل مالکان کے خلاف کارروائی ایف آئی اےکے بجائے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کرے گا۔ایف آئی اے نے اس حوالے سے تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کی جس کے مطابق شوگر مل مالکان سٹہ بازی میں ملوث پائے گئے ہیں اور 100 ارب روپے سے زائد کی رقم چینی کی سٹہ بازی کے ذریعے کمائی گئی جب کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی میں بھی شوگر مل مالکان ملوث ہیں جب کہ جہانگیر ترین، حمزہ شہباز، شہباز شریف، خسرو بختیار سمیت دیگر شوگر مل مالکان کے کیش بوائے اور سٹہ باز بروکرز بھی ایک ہی نکلے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تحقیقات مکمل ہوگئیں تو ضروری نہیں کہ گرفتار بھی کیا جائے، تمام ریکارڈ اور تحقیقاتی رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے سمیت شہزاد اکبر کو بھی فراہم کر دی گئی ہے، چینی کی سٹہ بازی کی وجہ سے اربوں روپے کا ٹیکس بھی چوری کیا گیا اور ایف آئی اے ٹیکس ریکور نہیں کرسکتی، یہ کام ایف بی آر کا ہے، ایف آئی اے نے جو فراڈ ہوا اس کی مکمل چھان بین کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
’”وہ زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا، کچھ کرنے کو من کرتا ہے” ‘ علی محمد خان کی اسمبلی میں عائشہ رجب کیلئے شاعری
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے
پاکستان میں آندھی طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں،متعددزخمی، افسوسناک خبر
آندھی کیساتھ بارشیںاور۔۔۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں ابھی سے تیاری کرلیں

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved