زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ۔۔ ہنگامی لینڈنگ ۔عثمان بزدار کیسے ہیں ؟تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے بڑی خبر

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ۔۔ ہنگامی لینڈنگ ۔عثمان بزدار کیسے ہیں ؟تحریک انصاف کے

رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے بڑی خبر لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجابحادثے سے بال بال بچ گئے، اسلام آباد سے لاہور واپسی کے دوران

اچانک موسم خراب ہوگیا، ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایک روزہ دورے سے واپسی پر حادثے سے بال بال بچ گئے۔ بتایا گیا ہے کہ جمعرات کی شام کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسلام آباد سے واپسی پر لاہور کے پرانے ائیرپورٹ پر لینڈنگ کرنا تھی، تاہم لاہور کے قریب پہنچنے پر موسم اچانک خراب ہوگیا۔مٹی کے طوفان کی وجہ سے وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پرواز جاری رکھنا انتہائی مشکل ہو گیا۔ اس صورتحال میں پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو گڑھی شاہو کے علاقے میں ہنگامی لینڈنگ کروائی۔ ہنگامی لینڈنگ کے دوران وزیراعلیٰ محفوظ رہے۔ بعد ازاں عثمان بزدار نے جاری پیغام میں بتایا کہ وہ اللہ کے فضل و کرم سے بالکل محفوظ ہیں۔ جبکہ گڑھی شاہو میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد عثمان بزدار گاڑی کے ذریعے وزیراعلیٰ ہاوس روانہ ہوگئے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کیلئے جمعرات کے روز ایک روز کیلئے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پائی پائی کامحتاج ۔۔ جیکی شیروف مالی بحران کا شکار ہو گئے۔وجہ کیا بنی ؟مداح ہکا بکا رہ گئے
لاہور میں شدید بارش ،نظام زندگی بری طرح متاثر، کون کون سے علاقے متاثر ہو ئے ؟جانیے
کرپشن کی تمام حدیں پار۔۔ وفاق سے پیسہ لے کر سندھ حکومت کون سے ملک منتقل کرتی ہے؟ ایسادعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیںگے
پاکستان میں آندھی طوفان نے تباہی مچادی، چھتیں گرنے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں،متعددزخمی، افسوسناک خبر
آندھی کیساتھ بارشیںاور۔۔۔۔۔کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ پاکستانیوں ابھی سے تیاری کرلیں
فوری سکولز پہنچو۔۔ اب مزید سکولز بند نہیں رکھ سکتے ۔۔ حکومت نے بڑا اعلان کردیا، طلبا کیلئے بڑی خبر

خصوصی فیچرز
”پہاڑ جیسا قرض 3دن میں ختم ، انتہائی طاقتور وظیفہ“ مقروض افراد کو ایک بار ضرور یہ پڑھنا چاہیے
اس حرکت کے بعدتم دونوں کا نکاح ٹوٹ گیا ہےاب تم دونوں میاں بیوی بن کر نہیں رہ سکتےنوجوان مسلمان جوڑے کا گھر کس وجہ سے برباد ہوگیا
بارات کے ساتھ ہاتھی بھی آئے مگر دولہا بھاگ گیا ۔۔ جانیں شادی میں ایسا کیا واقعہ پیش آیا ؟
کمیٹی ڈالنا کیوں حرام ہے۔۔ علما نے فتویٰ دیا۔۔۔کمیٹی ڈالنےوالوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر
ایک بزرگ چائے کے ہوٹل والے سے سونے کےلئے جگہ مانگ رہے تھے، کہ ایک شخص انھیں عمران خان کے ڈیرے پر لے گیاوہاں ان بابا جی کے ساتھ کیا ہوا، حیران کردینے والی تحریر
خدا کی جانب کبھی پشت مت کرناامام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور۔۔۔۔

Copyright © 2020 Pakistan News Network. All Rights Reserved