چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہوگی،پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا۔۔اعلان کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہوگی

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا۔۔اعلان کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہ

ے اور یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں