عمران خان کا الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم کو کرارا جواب، ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان، مخالفین کی نیندیں حرام

عمران خان کا الیکشن کمیشن

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

اور پی ڈی ایم کو کرارا جواب، ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان، مخالفین کی نیندیں حرام اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے خود ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا ہے اور ان 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن 25ستمبر کو ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان

نے قومی اسمبلی کے ان 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہوئے تھے جس کے بعد آج الیکشن کمیشن نے ان 9 حلقوں کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ضمنی انتخاب این اے 22 مردان 3

، این اے24چارسدہ 2، این اے 31پشاور5 ، این اے 45کرم 1، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب 2، این اے 237 ملیر 2، این اے 239 کراچی 1 اور این اے 246 کراچی جنوبی 1 میں ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں