آئندہ 48گھنٹے انتہائی اہم تحریک انصاف نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا، آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونےوالاہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

آئندہ 48گھنٹے انتہائی اہم تحریک انصاف

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا، آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہونےوالاہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے الٹی میٹم دے دیا۔۔ فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں میں اسلام آباد می بڑا اجتماع کریں گے

جہاں آئندہ کیے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو مزید وقت نہیں دے سکتے ۔ اگر ایک ماہ سے زیادہ وقت دیا تو پی ڈی ایم معیشت

کا بیڑا غرق کر دے گی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں