ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،خریداروں کےلیےا چھی خبرآگئی

ملک میں سونے

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

کی فی تولہ قیمت میں آج پھربڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 656 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1788 ڈالر فی

اونس ہوگئی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں