محبت امریکی خاتون کو پاکستان کھینچ لائی، نوجوان سے شادی کرلی

امریکی خاتون ہول

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

گوئن بروکس کو پاکستانی نوجوان کی محبت پاکستان کھینچ لائی اور دونوں نے شادی کرلی۔ہول گوئن بروکس کو سوشل نیٹ ورک فیس بک پر لڑکا پسند آیا اور انہوں نے سوات پہنچ کر اس سے شادی کرلی ہے اور یوں ایک اور فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی۔امریکی خاتون کی دو سال قبل مٹہ کے اسد اللہ سے دوستی ہوئی تھی۔اس سے

قبل میری کتھلین نامی امریکی خاتون ہری پور کے نوجوان کی محبت گرفتار ہوئی تھی۔ انہوں نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کیا اور پھر عدیل اعوان سے شادی کی تھی۔خاتون نے اپنا نام کتھلین سے تبدیل کر کے مریم رکھا تھا۔ امریکی دلہن کو دیکھنے کے لیے پورا گاوں امڈ آیا تھا اور نکاح کی تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں