موبائل فون سروس کب اورکہاں کہاں بندرہے گی ، شیڈول جاری کردیا گیا

)فیصل آباد ریجن

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

میں موبائل سروس بند ہونے کا شیڈول جاری کردیا گیا۔تفصیلات کےمطابق فیصل آباد اور جھنگ میں 7 اور دس محرم الحرام کو موبائل سروس بند رہے گی جبکہ چنیوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دس محرم کو موبائل سروس بند رہے گی، موبائل سروس صبح آٹھ سے رات بارہ بجے تک بند رہے گی،ریجنل پولیس حکام کی سفارشات پر وزارت داخلہ نے موبائل سروس بند رہنے کی منظوری دیدی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں