پاکستان کے اہم ترین شہر میں انتہائی افسوسناک حادثہ،متعدد ہلاکتیں،20سے زائد زخمی،ہر طرف چیخ و پکار

پاکستان کے اہم ترین

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

شہر میں انتہائی افسوسناک حادثہ،متعدد ہلاکتیں،20سے زائد زخمی،ہر طرف چیخ و پکار جلاول پور بھٹیاں(نیوز ڈیسک)جلاول پور بھٹیاںمیں حافظ آباد روڈ پر مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیطے میں 6افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جلاول پور بھٹیاںمیں حافظ آباد روڈ پر مسافر

بس الٹ گئی جس کے نتیطے میں 6افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا ہے جہاں متعدد کی

حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں