انتہائی مصروف ترین بازار میں دھماکہ، 18افراد جاں بحق،درجنوں زخمی ،انتہائی افسوسناک خبر

انتہائی مصروف ترین بازار میں دھماکہ

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

18افراد جاں بحق،درجنوں زخمی ،انتہائی افسوسناک خبر کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ، 18افراد جاں بحق، 20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔۔افغان پالیسی کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مصروف ترین بازار میں بم دھماکہ، 18افراد جاں بحق،

20سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔۔ افغان پولیس کے مطابق دھماکہ اس مصروف ترین بازار میں ہوا جہاں ہزارہ برادری کے لوگ جمعہ تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں