تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی پر حملہ ، گولیاں چلاد ی گئیں، شہادت اور 2افراد زخمی، انتہائی افسوسناک خبر

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

رکن اسمبلی پر حملہ ، گولیاں چلاد ی گئیں، شہادت اور 2افراد زخمی، انتہائی افسوسناک خبر لوئر دیر (نیوز ڈیسک)لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک لیاقت زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایم پی اے ملک لیاقت آبائی علاقے ناگوتل

جارہےتھے کہ راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے باعث ایک لیویز اہلکار شہید اور دو افراد زخمی ہوگئے جن میں رکن صوبائی ا

سمبلی ملک لیاقت بھی شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال تیمرگرہ منتقل کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں