پروگرام کے دوران مریم پھنس گئی ۔۔۔۔‘مریم اورنگزیب کے کہنے پر غریدہ فاروقی نے بریک کیوں لی ؟ سخت رد عمل آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)غریدہ فاروقی کے

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

شو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی وی سپورٹس کے ساتھ انہوں نے جو کھلواڑ کیا ہے میں نے ایف آئی اے کو کیس دیا ہے۔ جس پر غریدہ فاروقی نے جواب دیا کہ اس میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی ہے؟جس پر مریم اورنگزیب نے جواب نہیں بن پارہا تھا اور غریدہ فاروقی سے کہا کہ آپ نے بریک لینی ہے تو لے لیں میں تفصیل سے بتادوں گی۔ اس پر ٍغریدہ فاروقی بریک لے لیتی

ہیں۔غریدہ فاروقی اور مریم اورنگزیب کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اسے کہتے ہیں میڈیا منیجمنٹ۔۔ بعض نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے بریک لینے کا کہا اور غریدہ فاروقی نے بریک لے لی، کیا غریدہ فاروقی شریف خاندان کی ملازم ہیں؟

ڈاکٹر شہباز گل نے ویڈیو شئیر کرکے تبصرہ کیا کہ آپ بریک لے لیں میں بریک میں سوچ لیتی ہوں کہ کیا جواب دینا ہے باجی اگر آپ نہ ہوتیں تو کیا ہوتا۔ آپ گھر میں بیٹھ کر ہی سوال سوال کھیل لیا کریںصحافی طارق متین نے تبصرہ کیا کہ اچھا اینکر اتنی جرات بھی نہیں دکھا سکی کہ کہہ دیتی جی بریک کا ابھی وقت نہیں ہوا آپ بولیے ۔

ب

ے چارگی۔طارق متین کا مزید کہنا تھا کہ “بریک ” بہت ضروری ہے۔ یہ ہوتی میڈیا مینیجمنٹ ۔ اینکر کے منہ پہ وزیر نے کہا کہ بریک لے لو۔ کھمبے نوچو کھمبے۔اسداللہ خان نے طنز کیا کہ ان کی امید ناز کا ہم پہ یہ مان تھا کہ آپ بریک لے لیجیے بریک لے لی گئی۔علی سلمان علوی نے تبصرہ کیا کہ مسئلہ یہ ہے کہ کوئی اینکر ہوتا تو بریک نہ لیتا، سوال کا جواب لیتا

۔ پنجابی میں کہاوت ہے کہ مجّاں مجّاں دیاں بہناں ہوندیاں نے یعنی بھینسیں آپس میں بہنیں ہوتی ہیں۔ اس لیے بریک لینے کی فرمائش پر بریک لے لی گئی۔بول ٹی وی کے صحافی مدثر اقبال کا کہنا تھا کہ وزیر اطلاعات سینئر ترین اینکر سے کہے کہ بریک لے لیں اور اینکر فوری حکم بجا لائے کہ بریک لے لیتے ہی۔مدثر اقبال نے مزید طنز کیا کہ ایسے بنتے ہیں

سینئیر اینکر۔زمان مہر کا کہنا تھا کہ غریدہ فاروقی نے ایک بار بھی نہیں کہا کے ابھی بریک کا ٹائم نہیں ہوا آپ اپنا جواب دے فوری اس کی ہاں میں ہاں ملا کر بریک لے لی یہ گھٹیا لوگ شرم اور غیرت ان کے پاس سے نہیں گزری اور لبادہ صحافت کا اوڑھا ہوا۔سلیم نواز کا کہنا تھا کہ غریدہ فاروقی بریک بھی شریف خاندان کے ترجمانوں کے حکم پر لیتی ہیں کیا ہی بات ہے ویسے۔اکرام جٹ کا کہنا تھا کہ جب کینڈی کرش کی چیمپین وزیر اطلاعات بن جائے تو یہ ہی حال ہوتا ہے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں