مکہ مکرمہ، کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) مکہ مکرمہ میں

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

بنے کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ٹوئٹر پر ایک صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ کچھ دن پہلے مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران کلاک ٹاور پر بجلی گرتی نظر آرہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں آسمانی بجلی کلاک ٹاور پر گرتی نظر آرہی ہے، جو کہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کردینے والا منظر ہے۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو سے متعلق کسی سرکاری حکام کی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں