کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ مسلم لیگ کے بانی رہنما تحریک انصاف میں شامل ، ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ مسلم لیگ کے بانی

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

رہنما تحریک انصاف میں شامل ، ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان کا تاریخی یارکر ۔۔ مسلم لیگ کے بانی رہنما تحریک انصاف میں شامل ، ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی خصوصی کاوشوں سے مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنما ملک شوکت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ملک شوکت نے

اپنے صاحبزادے کے ہمراہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر ہمایوں اختر خان ، جمشید اقبال چیمہ اور دیگر بھی موجود تھے۔ ملک شوکت کی گزشتہ تین دہائیوں سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وابستگی تھی ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین

عمران خان نے ملک شوکت کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے مل کر ملک کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں