کنواروں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری ، سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ جتنا چاہیں خرید لیں 

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32ہزار 630 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 5 ڈالرز کم ہوکر 1669 ڈالرز فی اونس ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں