89۔۔۔۔ روپے نے ٹالر کو پچھاڑ دیا، قیمت میں بڑی کمی ۔۔

89۔۔۔۔ روپے نے ٹالر کو پچھاڑ

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

دیا، قیمت میں بڑی کمی ۔۔ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے

مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 89 پیسے کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوکر 175.52 روپے ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر

کا بھاؤ 177.50روپے پر برقرار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں