اچانک دل کا دورہ پڑنےسے۔۔۔۔ عامر لیاقت کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر

اچانک دل کا دورہ پڑنےسے

JS SYNC (NO ADBLOCK BYPASS)

عامر لیاقت کے حوالے سے انتہائی افسوسناک خبر کراچی(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کی طبعیت ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔عامر لیاقت نے طبعیت ناسازی کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خود دی اور لکھا رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو دل کی تکلیف کے باعث ایمرجنسی لے جایا گیا۔عامر لیاقت نے

ٹوئٹ میں مزید بتایا کہ ان کی طبیعت ناسازی کا سن کر وزیر اعظم نے اظہار تشویش کیا ہے اور ڈاکٹرز کو توجہ دینے کی ہدایت بھی کی۔عامر لیاقت نے اسپتال میں اپنے ساتھ موجود اراکین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ وزیراعظم سے ملنے ضرور جائیں گے۔عامر لیاقت ن

ے اس پیغام کے ساتھ اسپتال سے اپنی تصویریں بھی شیئر کیں جن میں وہ اسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں