یہ تو پھر ہونا ہی تھا !امریکا کی پروا کیے بغیر روس کا بڑا اعلان،جان کرآپ بھی ششدررہ جائینگے
ماسکو(نیوزڈیسک) امریکی مخالفت کے باوجود ‘روس جرمن گیس پائپ لائن’ منصوبہ مکمل کرنے کا اعلان سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماسکو حکومت نے امریکا کے تحفظات نظر انداز کرکے روس جرمن گیس پائپ لائن منصوبے پر کام.