ہمیں اکثر جسم کے کسی حصے کے سُن ہونے پر سوئیاں چھبتی ہوئی کیوں محسوس ہوتی ہیں اور اسے روکنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
کیا آپ کو کبھی اپنے ہاتھ، پیر یا کسی اور حصے کے سن ہونے کا احساس ہوا ہے؟ جو تھوڑا ہلانے جلانے پر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اچانک کئی سوئیاں ایک ساتھ چبھوئی جارہی ہوں یا پھر چیونٹیوں کا.